#677.03

مصنف : علی بن محمد الجزری

مشاہدات : 31133

اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ - جلد دوم، پارٹ2

  • صفحات: 340
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10200 (PKR)
(پیر 03 فروری 2014ء) ناشر : المیزان ناشران و تاجران کتب، لاہور

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ پاک طینت ہستیاں ہیں جنہوں نے دین اسلام کی نشر و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا اور دین اسلام کی شمع تاقیامت  روشن رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کیا۔ زیر نظر کتاب ’اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ‘ میں انہیں بزرگ ہستیوں کی زندگی کے لمحات کو الفاظ جامہ پہنایا گیا ہےتاکہ اہل اسلام ان کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے لیے راہ عمل متعین کریں۔ اس کتاب میں ایسے ہزاروں صحابہ کرام کے حالات و واقعات بھی سامنے آگئے ہیں جن کے نام تک سے عموماً  لوگ ناواقف ہیں۔ ان کے تقوی و للہیت، صبرو استقامت، انکسار و تواضع اور جانبازی و خوش اخلاقی دیکھ کر اندازہ ہے کہ واقعتاً یہ لوگ اس قابل تھے کہ خدا تعالیٰ ان کو بیشتر دفعہ ’ ؓ و رضوا عنہ‘ کا سرٹیفیکیٹ دیتا۔ ان کی انہی خوبیوں کی وجہ سے آج تک فوز و سعادت کے چراغ روشن ہیں۔ اس کتاب کے مصنف علامہ ابن اثیرعلی نب محمد الجزری ہیں جو ثقاہت و عدالت سے متصف اور حفظ و ضبط کے خصائص سے بہرہ مند ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام کے تذکرے حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیے ہیں۔ مولانا کی تالیف کردہ عربی کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل تھی جس کے پہلے سات حصوں کا اردو ترجمہ انڈیا کے عالم دین مولانا عبدالشکور فاروقی نے کیا ہے جبکہ آٹھویں اور آخری حصے کا ترجمہ مختلف علما نے مل کر کیا ہے۔ یہ کتاب اصحاب رسولﷺ کے حالات و واقعات پر ایک اساسی تالیف ہے اور گویا ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب الشین والقاف والکاف

 

47

باب الشین والمیم

 

48

باب الشین والنون

 

50

باب الشین والیاء

 

52

حرف الصاد المہملہ۔۔باب الصاد والالف

 

55

باب الصاد والباء والحاء

 

57

باب الصاد مع الخاء والدال

 

59

باب الصاد مع العین

 

68

باب الصاد والفاء

 

71

باب الصاد واللام

 

78

باب الصاد والنون

 

80

باب الصاد والہاء

 

81

باب الصاد والواو والیاء

 

85

حرف الضاد۔باب الضاد والحاء

 

86

باب الضاد والراء

 

91

باب الضاد والغین والمیم

 

94

حرف الطاء۔۔باب الطاء والالف

 

108

باب الطاء واللام

 

114

باب الطاء والہاء والیاء

 

128

حرف الظاء

 

131

حرف العین۔باب العین والالف

 

134

باب العین والباء

 

171

باب العین والباء

 

327

باب العین مع التاء

 

495

باب العین والثاء

 

509

باب العین والجیم

 

530

باب العین والدال

 

532

باب العین والراء

 

543

باب العین والسین

 

554

باب العین والصاد

 

555

باب العین والطاء

 

558

باب العین والفاء

 

562

باب العین والقاف

 

564

باب العین والکاف

 

579

باب العین واللام

 

584

باب العین والمیم

 

658

باب العین والنون

 

759

باب العین والواؤ

 

762

باب العین والیاء

 

772

حرف الغین

 

780

حرف الفاء

 

787

حرف القاف۔باب القاف والالف

 

804

باب القاف والیاء

 

807

باب القاف والتاء

 

812

باب القاف والثاء والدال

 

816

باب القاف والراء

 

821

باب القاف والزاء والسین ولشین

 

825

باب القاف والصاد والضاد

 

826

باب القاف والطاء والعین

 

827

باب القاف والفاء واللام والمیم

 

830

باب القاف والیاء

 

832

حرف الکاف۔باب الکاف والباء والثاء

 

859

باب الکاف والدال والراء

 

863

باب الکاف مع الشین والعین

 

870

باب الکاف واللام

 

883

باب الکاف والنون

 

888

با ب الکاف والہاء والواؤ

 

890

باب الکاف والیاء

 

890

حرف اللام

 

893

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46955
  • اس ہفتے کے قارئین 472445
  • اس ماہ کے قارئین 1672930
  • کل قارئین113280258
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست